- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
زوہیب حسن کا پی ایس ایل انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
لندن: پاکستان کے معروف پاپ گلوکار زوہیب حسن نے ان کا گیت بغیر اجازت گانے پر پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔
پاکستان سپرلیگ کے سیزن فور کی شاندار افتتاحی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی جس میں مختلف گلوکاروں کی جانب سے پرانے گانوں پر پرفارمنس پیش کی گئی۔ ستر کی دہائی کے پاپ گلوکار بونی ایم نے سب سے پہلے محفل لوٹنے کی کوشش کی جس کے بعد دور حاضر کی گلوکارہ آئمہ بیگ اور شجاع حیدر نے 1981ء کے نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے گائے ہوئے ہر دل عزیز گیت ’ڈسکو دیوانے‘ کا ری مکس پیش کیا۔
اپنے گائے ہوئے گیت کو ٹی وی اسکرینوں پر چلتا دیکھ کر لندن میں موجود نازیہ حسن کے بھائی اور ساتھی سنگر زوہیب حسن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ بغیر اجازت گانا چلانے پر پی ایس ایل جیسی مشہور کرکٹ لیگ نے انہیں صدمہ پہنچایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔