ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگرد حملے کے خدشے کے باعث الرٹ جاری

ویب ڈیسک  ہفتہ 16 فروری 2019
محکمہ  تعلیم حکام کی افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایات فوٹوفائل

محکمہ تعلیم حکام کی افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایات فوٹوفائل

پشاور: ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم نے الرٹ جاری کردیا۔

پشاور کے علاقے ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم حکام نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے الرٹ میں ڈیٹکٹور ایجوکیشن کو بھی ہدایت کی گئی ہے کے وہ افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کریں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔