- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
نوبل امن انعام کے لیے صدر ٹرمپ کے نام کی تجویز پر جاپان کی وضاحت
ٹوکیو: جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا۔
جاپانی اخبار نے دعویٰ کیا ہے وزیراعظم شنزوآبے نے اس سال کے نوبل امن انعام کے ليے صدر ٹرمپ کا نام خود امریکی صدر کی درخواست اور خواہش پر تجویز کیا ہے۔ جاپانی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اخبار کو بتایا کہ اس حوالے سے امریکی صدر کے دعویٰ میں کوئی صداقت نہیں۔
قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کيا تھا کہ جاپانی وزیراعظم نے انہيں شمالی کوريا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر نوبل انعام برائے امن کے لیے نامزد کيا ہے اور اس کے لیے وزیراعظم شنزوآبے نے پانچ صفحات پر مشتمل خوبصورت خط تحریر کیا ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس کے نوبل امن انعام کی نامزدگیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور جاپانی وزیراعظم نے امریکی صدر کا نامزد تجویز کردیا ہے۔ نوبل انعام کا اعلان رواں برس اکتوبر میں کیا جائے گا۔ قوانین کے تحت کوئی بھی شخص کسی بھی شخص کا تجویز کرسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔