- چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر کا دوبارہ محاصرہ
- وزیراعظم نے وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی
- کراچی: 20 روز میں جنسی زیادتی کے 5 کیسز رپورٹ؛ 3 بچیاں دوران علاج جاں بحق
- اسٹیل ملزمیں چوری؛ گرفتار کباڑیے کا ملوث پولیس افسران کے ناموں کا انکشاف
- نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
- پی ایس ایل کی تیاریاں؛ پشاور زلمی بدھ سے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس شروع کرے گی
- ترکیہ زلزلہ؛ ماہر موسمیات نے سوشل میڈیا پر 36 گھنٹے قبل ہی خبردار کردیا تھا
- پی ٹی آئی کے مزید 9 سابق ممبران نے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کردیں
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 7 فلطسینی شہید
- ڈالر بیک فٹ پر آگیا، انٹربینک ریٹ 276 روپے سے نیچے آگئے
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان
- کراچی: 5 اوباش نوجوانوں کی نوعمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی
- اردو لغت بورڈ میں ماہرین کی قلت بحران کی شکل اختیار کرگئی
- لاہور ہائیکورٹ نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کردیں گے، عمران خان
- وزیراعظم کا توانائی کی بچت کیلئے نیکا کو ازسرنو بحال کرنیکا حکم
- كويت؛ 17 سالہ لڑکے نے فلپائنی گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلادیا
- پولیس سرپرستی میں اسٹیل ملز کا قیمتی سامان کباڑی کو فروخت کرنے کا انکشاف
- F9 پارک میں خاتون سے زیادتی؛ وقوعہ کی جیوفینسنگ سے ایک ہزار افراد کی فہرست تیار
- ہاتھوں کے گٹھیا کا نیا امید افزا علاج دریافت
کامرہ ایئربیس پرحملہ ملکی سلامتی کیلیے خطرہ ہے، پرویزمشرف

عوام عدم تحفظ کاشکارہیں،ڈاکٹرقدیرکاالزام بے بنیادہے،کنری میں جلسے سے ٹیلیفونک خطاب. فوٹو: اے ایف پی
کلری: سابق صدراورآل پاکستان مسلم لیگ کے صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کامرہ منہاس ایئربیس پرحملہ ملک کی سلامتی کیلیے خطرہ ہے اگر حملے میں کوئی بیرونی ہاتھ ملوث ہے توحکومت اسے بے نقاب کیوں نہیں کرتی، مجھے ایٹمی رازامریکاکودینے کی کیا ضرورت تھی،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکا الزام جھوٹا اور بے بنیاد ہے اگرایسی کوئی بات تھی تو وہ اس وقت کیوں نہیں بولے۔
ان خیالات کا اظہارانھوں نے ضلع عمرکوٹ کی تحصیل کنُری میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے مرکزی سینئرنائب وصوبائی صدرسردارغلام مصطفی خاصخیلی یوتھ ونگ کے صوبائی صدر راجہ غلام مرتضی خاصخیلی اور خواتین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ پرویزمشرف نے کہا کہ انتخابات فوج کی نگرانی میں ہونے چاہیے،اُنھوں نے کہا کہ ان کے دورے حکومت میں عوام خوشحال اورملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا،عوام کو ایسا بلدیاتی نظام دیا جس میں انصاف عوام کی دہلیز پر پہنچایا لیکن آج عوام مسائل میں گھرے ہوئے اورعدم تحفظ کاشکارہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔