- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
نواز الدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی: حقیقی اداکاری کی وجہ سے پہچانے جانے والے بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فوٹو گرافر کی زندگی پر مبنی اس فلم میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ سنیا ملہوترا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ 2 منٹ 34 سیکنڈ کے ٹریلر میں فوٹو گرافر کی جدو جہد کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
فلم میں نواز الدین صدیقی رفیق کا کردار ادا کر رہے ہیں جوکہ ممبئی میں واقعی انڈین گیٹ وے آنے والے سیاحوں کی تصاویر بناتا ہے اور وہیں اس کی ملاقات نوری نامی لڑکی سے ہوتی ہے۔
فلم کی کہانی میں دلچسپ موڑ اس وقت دیکھنے میں آتا ہے جب اداکار کی دادی اُن کی شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دیتی ہیں لیکن رفیق انکار کرنے کے لیے سونی کو اپنی محبت ظاہر کرتا ہے بعدازاں دکھاوے کی محبت حقیقت میں بدل جاتی ہے۔
رتیش بٹرا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ریلیز سے قبل ہی برلن فلم فیسٹیول میں تعریفیں سمیٹ چکی ہے جوکہ رواں سال 15 مارچ کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔