پاکستان کی ایک ارب ڈالر کا سعودی فنڈ قائم کرنے کی تجویز

نمائندہ ایکسپریس  منگل 19 فروری 2019
پاکستان سعودی انویسٹمنٹ فورمزکے قیام سمیت دیگر تجاویز دی گئی ہیں، ذرائع۔ فوٹو:فائل

پاکستان سعودی انویسٹمنٹ فورمزکے قیام سمیت دیگر تجاویز دی گئی ہیں، ذرائع۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر مالیت کا سعودی فنڈ قائم کرنے کی دیدی۔

پاکستان نے سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کیلیے ایک ارب ڈالر مالیت کا سعودی فنڈ قائم کرنے اور پاکستان سعودی انویسٹمنٹ فورمزکے قیام سمیت دیگر تجاویز دیدی ہیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی پاکستانی سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے اجلاس میں سرمایہ کاری بورڈ نے تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کیلیے اگلے تین ماہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب میں پاکستان سعودی عرب انویسٹمنٹ فورمز منعقد کروائے جائیں۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔