- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
نائیجیریا میں کئی بار ملتوی ہونے والے صدارتی اور عام انتخابات کیلیے پولنگ
ابوجا: نائیجیریا میں ایک ہفتے قبل ہی ملتوی ہونے والے صدارتی اور عام انتخابات کے لیے بالآخر ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی 36 ریاستوں میں امن و امان کی مخدوش حالت کے سبب باربار معطل ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے میدان سج گیا جس میں موجودہ صدر سمیت صدارتی امیدواروں نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے ملک میں امن و امان کی صورت حال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے عوام سے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کی اپیل کی ہے لیکن ووٹنگ سے قبل ہی دارالحکومت میں دھماکوں میں آوازیں سنی گئی ہیں تاہم ابھی تک کسی قسم کی ہنگامہ آرائی یا جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
نائیجیریا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں 73 امیدوار مدمقابل ہیں تاہم اصل مقابلہ دو مضبوط امیدواروں کے درمیان ہی ہے جب کہ 3 کروڑ سے زائد ووٹرز اپنے صدر، نائب صدر اور قومی اسمبلی کے لیے 110 اراکین کا انتخاب کریں گے۔ صدر کے لیے کانٹے دار مقابلہ موجودہ صدر 76 سالہ محمد ابوبخاری اور 72 سالہ سابق نائب صدر عتیق ابوبکر کے درمیان متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔