- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ’’فلیوا‘‘ کا اشتراک
کامیاب ترین فرنچائز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پورا سال ملک بھر میں مختلف سرگرمیوں سے نوجوانوں کو صلاحیتیں نکھارنے کے مواقع فراہم کئے، متعدد ٹریننگ کیمپس کا انعقاد کرکے نیا ٹیلنٹ تلاش کیا، دوسری جانب دی سٹیزن فاؤنڈیشن جیسی تنظیموں کے ذریعے محروم طبقے میں تعلیم کے فروغ کیلئے بھی کام کیا، حلیب فوڈز کا صحت بخش اور فلیورڈ دودھ کا برانڈ ’’فلیوا‘‘ مسلسل دوسرے سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا پارٹنر ہے۔
حلیب فوڈز کے مارکیٹنگ کے سربراہ سمیع قہار نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کی طرح ’’فلیوا‘‘ بھی ملک میں کھیل کے ذریعے ہم آہنگی پیدا کرنے پر یقین رکھتا ہے،’’فلیوا‘‘ ایسے اقدامات اٹھانے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے جو نوجوانوں اور ملک میں کھیلوں کے فروغ سے متعلق ہوں، پی ایس ایل کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کا تاثر بہتر اور عالمی کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنا۔
گزشتہ سال قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ’’فلیوا‘‘ کی جانب سے اسپانسر کردہ ’’ایشیا کپ کافلیوا‘‘مہم کا حصہ تھیں، ’’فلیوا‘‘ نے گلگت بلتستان گرلز فٹبال لیگ کی بانی کرشمہ عنایت کے ساتھ بھی اشتراک کیا، باصلاحیت لڑکیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع ملے۔
حلیب فوڈز لمیٹڈ کے برانڈ منیجر محتشم نقیب نے کہا کہ کرکٹ ناصرف پاکستانیوں کا پسندیدہ کھیل بلکہ یہ نوجوانوں کو آپس میں جوڑنے والا بنیادی پلیٹ فارم بھی ہے، ’’فلیوا‘‘ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کھیلوں کے فروغ کیلئے اشتراک کرتے رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔