- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
امریکا میں 700 پاؤنڈ وزنی قریب المرگ مگرمچھ کو بچالیا گیا
جارجیا: امریکا میں 700 پاؤنڈ وزنی اور 13 فٹ 4 انچ لمبے مگرمچھ کو شدید زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں وائلڈ لائف کے عملے نے ایک زخم خوردہ مگر مچھ کو پکڑا جو گولیاں لگنے کے پرانے زخموں سے نڈھال تھا اور آہستہ آہستہ موت کی جانب بڑھ رہا تھا۔
امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ مگرمچھ کی لمبائی 13 فٹ 4 انچ ہے اس کا وزن 700 پاؤنڈ ہے، اتنے وزنی مگرمچھ کبھی کبھار ہی ملتے ہیں اور اب تک ملنے والا سب سے لمبا مگرمچھ 14 فٹ 1 انچ لمبا تھا۔
مگرمچھ کو شکاریوں کی جانب سے ماضی میں کئی گولیاں ماری گئی تھیں جس کے باعث وہ نڈھال تھا تاہم امدادی اداروں نے مگرمچھ کو طبی امداد فراہم کرکے اس کی جان بچالی اور اب مگرمچھ کو چند دنوں بعد مقامی چڑیا گھر کے حوالے کردیا جائے گا۔
قبل ازیں اسی علاقے میں ایک زرد رنگ کے مگرمچھ کو بھی امداد دی گئی تھی جس کی لمبائی اور وزن بھی عام مگر مچھوں کے مقابلے میں زیادہ تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔