- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
بھارت کا ایک طیارہ حسن صدیقی دوسرا نعمان علی نے گرایا
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے پائلٹس نے 2 بھارتی طیارے گرائے جن میں سے ایک طیارہ اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اوردوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا۔
27 فروری کو پاک فضائیہ نے بھارت کے 2 طیارے مار گرائےتھے جن میں سے ایک طیارے کا ملبہ آزاد کشمیر جب کہ دوسرے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا تھا، مسلح افواج نے پاکستان میں گرنے والے طیارے کے پائلٹ ابھی نندن ورتھمان کو حراست میں لے لیا تھا۔
بھارت کے ایک طیارے کو اسکواڈرن لیڈر اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی اوردوسرا طیارا ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا تھا۔ حسن صدیقی کی تصاویر تو سامنے آگئں تاہم نعمان علی خان منظر عام پر نہیں آئے۔ قوم اپنے دونوں ہیروز کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتی ہے مگر اس حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ مسلح افواج کی توجہ آپریشنل تیاریوں پر ہے نہ کہ خود نمائی پر۔ اسی بابت ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہی کہا کہ عاجزی ہمارا جوہر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔