- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
سونم كپور 2013 کی "بیوٹی آف دی ایئر"، رنویر سنگھ "پرکشش ترین مرد" قرار
ممبئی: سونم كپور 2013 کی “بیوٹی آف دی ایئر” کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جبکہ رنویر سنگھ کو “پرکشش ترین مرد” کا خطاب دیا گیا۔
بالی ووڈ کی شوخ وچنچل اداكارہ سونم كپور کو سال 2013 کی “بيوٹی آف دی ائير” کا ٹائٹل دیا گیا، سونم كپور كو یہ ٹائٹل ایک بھارتی فيشن ميگزين کی بیوٹی ایوارڈ 2013 کی رنگار رنگ تقريب ميں ديا، تقریب میں فلم لٹیرا کے ہیرو رنویر سنگھ کو بھی “پرکشش ترین مرد” کا خطاب دیا گیا، جبکہ پلوی داس کو “بہترین ماڈل” قرار دیا گیا۔
ممبئی كے تاج ہوٹل ميں ہونے والی خوبصورت تقريب ميں سونم کپور، رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ، دیا مرزا، دیانا پنٹی، کنال کپور، نیہا دھوپیا، زرین خان، ادیتی راؤ، یمی گوتم سمیت کئی مشہور ماڈلز نے شرکت کی، اس موقع پر سونم کپور نے بیوٹی آف دی ایئر کا اعزاز ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے یہ ٹائٹل بیوٹی انڈسٹری کے لئے باعث فخر ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ فلمی دنیا میں اسی طرح اپنا سفر جاری رکھیں گی۔
واضح رہے کہ سونم کپور کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلموں رانجھنا اور بھاگ ملکھا بھاگ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔