- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی
لاہور: اداکار محب مرزا اپنی ذاتی فلم”عشرت“کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
پاک چین دوستی پر مبنی فلم ’عشرت‘ میں معروف پاکستان اداکار محب مرزا اس فلم میں نہ صرف بطور اداکار بلکہ ڈائریکٹر کی حیثیت سے مصروف عمل ہیں جب کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں سارہ لورین، صنم سعید، علی کاظمی اور نیئراعجازسمیت بہت سے فنکار شامل ہیں۔
ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’عشرت‘ کی عکس بندی کے دوران محب مرزا شدید زخمی ہو گئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو دی۔
Yup…but doing ok now… i guess :) #Repost @galaxylollywood
・・・
Oof! That's gotta hurt!#MohibMirza #Ishrat #MadeInChina
Link in bio and story ⬆️ pic.twitter.com/Riv0FliqzC— Mohib Mirza (@mohibmirza) March 5, 2019
محب مرزا گزشتہ روز ہونے والی شوٹنگ کے دوران ایک اسٹنٹ کے دوران شدید زخمی ہوئے جس پر انہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال لے جایا گیا۔ تاہم اداکار کے زخمی ہونے کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی۔
واضح رہے کہ پاک چین دوستی کی اس فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ چین میں بھی کی جائے گی جوکہ رواں سال ہی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔