- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
پنجاب حکومت نے رواں سال کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا
لاہور: حکومت پنجاب نے سال 2019ء کے لیے سرکاری چھٹیوں سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق 5 فروری کو کشمیر ڈے، 23 مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے (یوم مئی) 5 ، 6 اور 7 جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14 اگست کو عیدالاضحی، 9 اور 10 ستمبر کو عاشورہ، 11 نومبر کو عید میلاد النبیﷺ، 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس، 26 دسمبر کو صرف مسیحی کمیونٹی کے لیے تعطیل ، یکم جنوری اور یکم جولائی کو بینک ہالیڈے جبکہ یکم رمضان (7 مئی ) کو بھی بینک ہالیڈے ہوگا۔
علاوہ ازیں پہلی بار 23 آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق یکم جنوری کو نیا سال، 9 فروری کو بسنت رت،4 مارچ کو شیو راتری، 21 ہولی اور دلہندی،4 اپریل شب معراج، 14 اپریل بیسا کھی میلہ، 19 اپریل گڈ فرائی ڈے، 21 اپریل عید رضوان (بھائی کمیونٹی) و شب برات اور ایسٹر، 22 اپریل ایسٹر کا اگلا دن، 18 مئی یوم بدھا، 17 اگست نو روز (پارسی نیا سال)، 22 اگست یوم پیدائش لارڈ زوراسٹر، 24 اگست کرشنا جنم، 6 اکتوبر در گاہ پوجا، 8 اکتوبر دسہرا، 13 اکتوبر سالگرہ گرو والمک، 27 اکتوبر دیوالی، 12 نومبر گرو نانک جنم دن، 20 نومبر چہلم امام حسینؓ اور 9 دسمبر گیارہویں شریف کو آپشنل چھٹی ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔