- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
آلودہ پانی کی فراہمی جاری، منرل واٹر کی مانگ بڑھ گئی
کراچی: بارش کے بعد واٹر بورڈ کی لائنوں سے گھروں کو سپلائی ہونے والا پانی آلودگی کا شکار ہے جبکہ گھروں میں پانی کے انڈرگرائونڈ ٹینکوں میں بھی بارش کا آلودہ پانی داخل ہونے سے پینے کے پانی کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا۔
مختلف علاقوں میں پینے کے فلٹر پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے ، بوتلوں میں بند فلٹر پانی کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ، اس صورتحال سے فائدہ اٹھا کر پانی کی بوتلوں کی من مانی قیمت پر فروخت شروع کردی گئی ہے عام دنوں میں 50 روپے قیمت میں فروخت ہونے والی 5 لیٹر پانی کی بوتل بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں 60 سے 80 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔
غیرملکی کمپنی کی برانڈڈ پانی کی 5 لیٹر کی بوتل 125 روپے میں فروخت کی جارہی ہے، غیر رجسٹرڈ اور غیرمعیاری پانی سپلائی کرنیوالی کمپنیاں بھی متحرک ہوگئی ہیں، پانی کی فروخت کیلیے پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی رجسٹریشن لازمی ہے، شہر میں فروخت ہونیوالا 80 فیصد پانی اتھارٹی کی رجسٹریشن کے بغیر فروخت کیا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔