- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے عزم کا اظہار
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
دورہ زمبابوے کے لئے قومی ٹیم کا اعلان، یونس خان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان مینیجر کی حیثیت سے ٹیم کے ہمراہ جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ون ڈے اسکواڈ میں شاہد آفریدی، اسد شفیق، مصباح الحق، محمد حفیظ، جنید خان، اسد علی، سعید اجمل، ناصر جمشید، احمد شہزاد، عمر اکمل، عمر امین، حارث سہیل، محمد عرفان، انور علی اور عبد الرحمان کو شامل کیا گیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں محمد حفیظ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی، سعید اجمل، سہیل تنویر، محمد عرفان، جنید خان، ذوالفقار بابر، اسد علی، حارث سہیل، عمر امین، عمر اکمل، انور علی اور صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
ٹیسٹ ٹیم میں مصباح الحق، محمد حفیظ، یونس خان، خرم منظور، عمران فرحت، اسد شفیق، اظہر علی، فیصل اقبال، عدنان اکمل، جنید خان، وہاب ریاض، احسان عادل، راحت علی، سعید اجمل اور عبد الرحمان جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ دورہ زمبابوے کے لئے چیف سلیکٹر معین خان کو ٹیم مینیجر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد حفیظ کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے لئے 19 اگست کو روانہ ہوگی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔