- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
’ایوینجرز اینڈ گیم‘ کا ایک اور دھماکے دار ٹریلر جاری
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ’ایونجرز‘ کے نئے سیکوئل ’ایونجرز اینڈ گیم‘ کا ایک اور دھماکے دار ٹریلر جاری کردیا گیا۔
کامک کریکٹرز کے لیے مشہور ادارے مارول کی مشہور ترین فلم سیریز’ ایونجرز‘ کا نیا سیکوئل ’ایونجرزاینڈ گیم‘ مداحوں میں تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے، ایڈونچر سے بھر پور فلم میں ’ایونجرز‘ اپنے دشمن ’تھانوس‘ سے آخری جنگ کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔
ایکشن سے بھرپور فلم کی کہانی سُپر ہیروز ’ایونجرز‘ کے گرد گھومتی ہے۔ جو وِلن ’ تھانوس‘ سے ایک جنگ ہار چکے ہیں۔ اب ’ایونجرز‘ جنگ میں اپنے لاپتا ساتھیوں کو واپس لانے اور کائنات کی تباہی کا ازالہ کریں گے۔
کیا سپر ہیروز تھانوس کے ساتھ ہونے والی اس آخری جنگ کو جیت سکیں گے؟ یہ جاننے کے لیے فلم بینوں کو 26 اپریل کا انتظار کرنا ہوگا کیوں کہ اس دن یہ فینٹسی فلم سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ فلم کی گزشتہ کڑی ’ایونجرز انفنیٹی وار‘ پر 400 ملین ڈالرز لاگت آئی تھی تاہم جاندار کہانی کی بدولت فلم عالمی باکس آفس پر دو ارب 48 لاکھ ڈالرز سے زائد کمانے میں کامیاب رہی۔ اب اُمید کی جا رہی ہے کہ آنے والی فلم بھی ریکارڈ توڑ بزنس کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔