- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار
کراچی: آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار ہے، اس کے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہونے کے باوجود کرکٹر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل میچز کھیل رہے ہیں۔
یو اے ای میں پی ایس ایل مقابلوں کے دوران بھی بیٹی کیلیے فکرمند لیکن اپنی ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے، ایلیمنیٹر ون میچ میں کراچی کنگز کیخلاف 10 گیندوں پر 24 کی اننگز کھیل کر اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈائریکٹر اور بولنگ کوچ وقاریونس کا کہنا ہے بیٹی کی بیماری کے بارے میں گذشتہ سال سے سن رہے ہیں،اسپتال سے بھی کوئی اچھی خبریں نہیں آ رہیں، اس کے باوجود آصف علی میدان میں اپنی افادیت ثابت کرنے کیلیے کوشاں رہتے ہیں، ان کے حوصلے کی داد دینا چاہیے۔
آصف علی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض اوقات شائقین کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ کھلاڑی اپنی ذاتی تکالیف کو پس پشت ڈال کر میدان میں ان کو تفریح فراہم کرنے کیلیے کوشاں ہوتے ہیں، اس لئے ان کے جذبے کی قدر کی جانا چاہیئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔