- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی
کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا شیخ طویل عرصے بعد ایک بار پھر فلموں میں نظر آئیں گی۔
2000 میں فلم ’’تیرے پیار میں‘‘کے ذریعے فلموں میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ زارا شیخ اپنی پہلی ہی فلم سے شائقین کے دلوں میں اترنے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔ بعد ازاں زارا شیخ فلم’’چلو عشق لڑائیں‘‘ اور ’’لاج‘‘سمیت متعدد فلموں میں نظر آئیں تاہم طویل عرصے سے زارا شیخ اسکرین سے غائب ہیں اور اب ان کے مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ زارا شیخ فلموں میں واپسی کررہی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں
اداکارہ زارا شیخ عید الضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم’’ہیر مان جا‘‘ میں ایک گانے پر پرفارم کرتی نظر آئیں گی جب کہ یہ بھی کہاجارہا ہے کہ زارا شیخ فلم میں مختصر کردار بھی ادا کریں گی تاہم اس حوالے سے حتمی خبر سامنے نہیں آئی ہے۔
واضح رہے کہ زارا شیخ گزشتہ برس فلم’’جیک پوٹ‘‘میں نہایت مختصر کردار میں نظرآئی تھیں لیکن کردار اتنا مختصر تھا کہ کسی نے بھی انہیں فلم میں نوٹس نہیں کیا تاہم فلم’’ہیرمان جا‘‘کو ان کی واپسی قرار دیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ فلم’’ہیرمان جا‘‘میں پاکستان شوبز کی خوبصورت جوڑی حریم فاروق اورعلی رحمان مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے، اس سے قبل دونوں فلم’’پرچی‘‘اور مختلف ڈراموں میں بھی ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ فلم عید الضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔