- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
آئی ایم ایف سے مذاکرات رواں ماہ میں ہونے کی توقع
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 12 ارب ڈالر کے پروگرام سے متعلق حتمی مذاکرات رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہونے کی توقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن برائے پاکستان کے نئے سربراہ ارنیسٹو رامریز ریگو کی سربراہی میں وفد 26 مارچ کو پاکستان آئے گا جس میں آئی ایم ایف کے ساتھ آئندہ ماہ کے پہلے عشرے میں پروگرام فائنل ہونے کی توقع ہے۔
آئی ایف جائزہ مشن سے تکنیکی سطع کے مذاکرات نئے تعینات ہونے والے سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں ہوں گے کیونکہ موجودہ سیکریٹری خزانہ عارف احمد ریٹائر ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے شرائط پر کامیابی سے عمل درآمد جاری ہے اور عالمی ادارے کے ساتھ پائے جانے تحفظات کم ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام پر معاملات حتمی اور فیصلہ کن مرحلے میں ہیں اور توقع ہے رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہونے والے جائزہ مشن سے مذاکرات میں آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام فائنل ہوجائے گا۔
آئی ایم ایف کے نئے چیف مشن کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مذاکرات کے حالیہ چند راؤنڈز میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے پاکستان کو نیا پروگرام دینے کے لیے لچک دکھائی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔