- ایران کا حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار ہزاروں افراد کو عام معافی دینے کا اعلان
- ایم کیو ایم نے کراچی حقوق کے حصول کیلیے دھرنے کی کال دے دی
- تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے تیار شروع کردی
- باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز
- پاکستان پہلی بار گھڑ سواروں کی نیزہ بازی کے عالمی کپ کیلیے کوالیفائر مقابلوں کی میزبانی کرے گا
- سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمت حاصل کرنے والا اہلکار برطرف
- محکمہ انسداد منشیات کی کارروائیاں؛ منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
- کراچی میں گرمی کی انٹری، پیر کو درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
شمالی کوریا کی جاپان کو اپنا فوجی پروگرام "خطرناک کی حد" عبور کرنے پر وارننگ

جاپان اپنی فوجی طاقت میں اضافے اور اپنی صفائی پیش کرنے کے لئے افواہوں پر مبنی بیانات سے باز رہے، شمالی کوریا فوٹو:فائل
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جاپان کو خبر دار کیا ہے کہ وہ اپنے فوجی پروگرام کو آگے بڑھانے سے باز رہے کیونکہ ٹوکیو پہلے ہی “خطر ناک حد” کو عبو ر کر چکا ہے۔
شما لی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کورین سینٹرل نیوز ایجنسی نے جاپان کی وزارت دفاع کی جانب سے گزشتہ ماہ جاری کردہ پیپر کا حوالہ دیا جس میں جاپان کی جانب سے دور دراز علاقوں کی حفاظت کے لئے فوجی قوت اور صلاحیت کو بڑ ھانے پر روز دیا گیا ہے،اس پیپر میں خاص طور پر شمالی کوریا کی جانب سے بلاسٹک میزائل کے حوالے سے دی جانے والی دھمکیوں کو روکنے کی صلاحیت پر روز دیا گیا۔
دوسری جانب شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ جاپان کی جانب سے اپنی فوجی طاقت میں اضافے اور اپنی صفائی پیش کرنے کے لئے افواہوں پر مبنی بیانات پیش کئے جا رہے ہیں۔ ان افواہوں کو جواز بنا کر جاپان ” خطر ناک حد” کو عبور کر چکا ہے۔شمالی کوریا کا کہنا تھا کہ جاپان کی جانب سے اپنے مذموم مقاصد کی وضاحت کے لئے دیا جانے والا بیان غیر تسلی بخش ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا جب ایک روز قبل جاپان کی جانب سے ایک ارب 20 کروڑ امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کئے جانے والے بحری جہاز کی رونمائی کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ یہ جاپان کی جانب سے جنگ عظیم دوئم کے بعد بنایا جانے والا سب سے بڑا بحری جہاز ہے جس میں بیک وقت 14 ہیلی کاپٹرکھڑے ہوسکتے ہیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔