وزیراعظم کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرپی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرزکو مبارکباد

ویب ڈیسک  پير 18 مارچ 2019
امن و امان کا قیام یقینی بنانے پر پاک فوج اورسکیورٹی فورسزکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، عمران خان:

امن و امان کا قیام یقینی بنانے پر پاک فوج اورسکیورٹی فورسزکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، عمران خان:

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے  پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پرپی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی اورتمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ امن و امان کا قیام یقینی بنانے پر پاک فوج اورسکیورٹی فورسزکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے پی ایس ایل فورجیتنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوران کے منیجرویوین رچرڈز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔