- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
پاکستان میں پیچیدہ امراض قلب کا علاج موجود ہے، ڈاکٹرحمید اللہ
کراچی: قومی ادارہ امراض قلب کے ایڈمنسٹریٹرڈاکٹرحمید اللہ ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین کارڈیالوجسٹ موجود ہیں جو امراض قلب کے پیچیدہ نوعیت کاکامیابی سے علاج کررہے ہیں۔
نواز شریف کی جانب سے اپنا علاج بیرون ملک کرائے جانے کی تجویز پر پاکستان کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈاکٹرزدنیا بھر میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دے کرملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر عبدالقدیرخان، پروفیسرادیب الحسن رضوی سمیت دیگر اہم شخصیات پاکستان میں ہی علاج کرانے کو ترجیحی دیتی ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے اپنا علاج کراچی میں آغاخان اسپتال میں کرایا تھا جوکامیاب رہا۔
نوازشریف کے بیرون ملک علاج کرانے کی ضد پر پاکستانی ماہرین صحت نے بتایا کہ کراچی سمیت ملک بھراوردنیا بھرمیں ڈاکٹرزاپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دے رہے ہیں۔
قومی ادارہ امراض قلب کے ایڈمنسٹریٹرڈاکٹرحمید اللہ ملک نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ پاکستان میں بہترین کارڈیالوجسٹ موجود ہیں جو امراض قلب کے پیچیدہ نوعیت کاکامیابی سے علاج کررہے ہیں اورامراض قلب کے علاج جو تیکنیک دنیا بھرمیں مستعمل ہے وہی تیکنیک کراچی سمیت ملک کے بڑے اسپتالوں میںکامیابی سے استعمال کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔