- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
ایل او سی پر بھارتی شرانگیزی سے شہریوں کے تحفظ کیلئے اربوں کے پیکیج پر اتفاق
اسلام آباد: آزاد كشمیر میں لائن آف كنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے مقامی آبادی كو محفوظ بنانے كیلئے وفاقی حكومت نے 5 ارب روپے كا پیكیج دینے پر اتفاق كیا ہے۔
آزاد كشمیر كے حكومتی ذرائع كا كہنا ہے كہ ایل او سی پر بھارتی گولہ بھاری سے شہری آبادی كو محفوظ بنانے كے لئے وفاق نے 5 ارب روپے مالیت كا پروگرام شروع كرانے پر اتفاق كیا ہے، وفاقی حكومت اس پراجیكٹ كے لئے فنڈز فراہم كرے گی۔
ذرائع كا كہنا ہے كہ اس پراجیكٹ كے تحت ایل او سی پر 5 كلو میٹر علاقے میں حفاظتی بنكرزتعمیر كیے جائیں گے جب كہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے كے لئے ان علاقوں میں ایمرجنسی ہیلتھ یونٹس، تعلیمی ادارے اورسڑكیں تعمیر كیے جائیں گے جب كہ اس كے ساتھ ان علاقوں میں بجلی اور پانی كے منصوبے بھی شروع كیے جائیں گے۔
آزاد كشمیر حكومت اب اس پراجیكٹ كا پی سی ون تیار كرے گی جس كے بعد معلوم ہوگا كہ كتنے بنكرز، اسكول، ایمرجنسی ہیلتھ یونٹس اور سڑكیں تعمیر كی جائیں گی۔
ذرائع كا كہنا تھا كہ اس پروگرام كا بنیادی مقصد ایل او سی پر آباد شہریوں كو بھارتی گولہ باری سے محفوظ بنانے كے ساتھ ان كو ان كے آبائی علاقوں سے دیگر مقامات پر منتقلی كو روكنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔