نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرمسافرسے ایک کلوسے زائد منشیات برآمد

ویب ڈیسک  جمعرات 21 مارچ 2019
حکام نے مسافر کو تحویل میں لے کر تحقیقات کے لیے کسٹمز کے حوالے کردیا ہے۔  : فوٹو: فائل

حکام نے مسافر کو تحویل میں لے کر تحقیقات کے لیے کسٹمز کے حوالے کردیا ہے۔ : فوٹو: فائل

 اسلام آباد: اے ایس ایف وکسٹم حکام کی کارروائی سے مسافرسے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرجدہ جانے والے مسافرعارف سے ایک کلو چارسو گرام آئیس منشیات برآمد کرلی گئی۔ مسافر کا تعلق صوابی سے ہے جس نے  آئیس مٹھائی میں چھپا رکھی تھی۔

حکام نے مسافر کو تحویل میں لے کر تحقیقات کے لیے کسٹمز کے حوالے کردیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔