- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد: سابق صدرآصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پرسابق صدرآصف علی زرداری نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا اوردونوں رہنماؤں نے حکومت کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکیا۔
مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے کارکنوں پرتشدد اورگرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی کارروائیاں احتساب نہیں بلکہ سیاسی انتقام کے لئے ہورہی ہیں، حکمرانوں میں گلی اورمحلہ چلانے کی اہلیت نہیں وہ ملک کیسے چلاسکتے ہیں جب کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد میں سنجیدہ نہیں۔
سابق صدرآصف زرداری نے کہا کہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں مکمل طورپرناکام ہوگئی ہے اور اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔