- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
پلوامہ حملے میں ووٹ کے لیے جوانوں کو مروادیا گیا، بھارتی سیاستدان
نئی دلی: بھارت کی سماج وادی پارٹی کے جنرل سیکرٹری رام گوپال یادیو نے پلوامہ حملے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے 50 فوجیوں کو مروایا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہولی کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رام گوپال یادیو نے کہا کہ دیش کی پیرا ملٹری فورسز اپنی حکومت کے رویے پر افسردہ ہیں، ووٹ حاصل کرنے کے لیے جوانوں کو مروادیا گیا، یہ ایک سازش تھی اور نئی حکومت بننے کے بعد اس حملے کی ازسرِ نو تحقیقات کرائی جائیں گی جس میں بڑے بڑے لوگ پھنسیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پلوامہ حملے پر مودی سرکار کا بھانڈہ خود بھارتی سیاستدانوں نے پھوڑ دیا
یادیو کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے والے دن جموں اور سری نگر کے درمیان چیکنگ کا عمل نہیں کیا گیا تھا اور جوانوں کو سادہ بسوں بھی بٹھایا گیا، یہ سوچی سمجھی سازش کا شاخسانہ ہے، جب اپوزیشن لوک سبھا کے انتخابات جیت کر حکومت بنائے گی تو سرکار کی تبدیلی کے ساتھ ہی اس حملے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔