- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جرم نہیں‘ عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرنے والوں کو بے نقاب کرنا کوئی جرم نہیں۔
ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی ہے چاہے کتنی بڑی قربانی کیوں نہ دینا پڑے‘ اب بھی ملک اور عوام کیلیے جان کا نذرانہ دینے کو تیار ہوں مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
موجودہ حکمرانوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ڈرون حملوں کے خاتمے سمیت کوئی وعدہ پورا نہیں کیا بلکہ (ن) لیگ کے دور میں دہشت گردی اور عوامی مسائل میں خطرناک حدتک اضافہ ہوا ہے ‘ کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکمران مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور قوم ان نااہل حکمرانوں سے سخت مایوس ہے، تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور کسی قسم کی دھاندلی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔