- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر نے 12 سال کی فاتح سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھین لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
شامی فوج کی شمالی علاقوں میں شدید بمباری، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی
دمشق: بشار الا سد کی فضائی افواج کی جانب سے شام کے شمالی علاقے میں باغیوں کی مزاحمت روکنے لے لئے شدید بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بشار الا سد کی فضائی افواج نے لڑاکا طیاروں کی مدد سے شمالی شام کے نواحی علاقے سلمہ پر شدید بمبار ی کی جس کے نتیجے میں 20افراد جاں بحق ہوگئےجس میں عام شہری،حکومت کے خلاف لڑنے والوں سیمت چار غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں،سلمہ کی زیادہ تر آبادی حکومت مخالف فرقے سے تعلق رکھتی ہے ۔
واضح رہے کہ باغی شام کے جنوبی علاقوں بشمول ملک کی سب سے بڑی فوجی ایئر بیس والے صو بےالیپو پر گزشتہ ہفتے قبضہ کرچکے ہیں جس سے شامی حکومت کی ملک پر گرفت مزید کمزور ہو گئی ہےجب کہ بشار الا سد کی فوج کا ملک کےجنوبی اور وسطی علاقوں پرکنٹرول ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔