- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی20 بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
کراچی: فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکپسریس نیوز کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں ہوٹل پر فائرنگ سے 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں دو افراد دم توڑ گئے جبکہ دو افراد اب بھی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ لسبیلہ میں ذاتی رنجش پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے لسبیلہ سے گارڈن جانے والی سڑک بلاک کردی، اسی دوران گارڈن سگنل پر ایک خاتون اندھی گولی کا نشانہ بن گئی۔
دوسری جانب پولیس نے مشرف کالونی میں کارروائی کرکے5 مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔