- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
سرفراز احمد کی بیٹے کے ہمراہ گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کے ہمراہ گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں پی ایس ایل 4 کی فاتح ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے عبداللہ کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ کچھ عرصے پہلے تک ان ہی گلیوں میں، میں کرکٹ کھیلا کرتا تھا اور اب ماشااللہ میرے بیٹے کی باری ہے۔
https://twitter.com/SarfarazA_54/status/1109000017933676547
سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے بھی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’نماز عصر کے بعد کچھ یوں ہو رہا ہے آج کل۔‘ سرفراز احمد کی اپنے بیٹے کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور صارفین نے باپ بیٹے کے کوالٹی ٹائم گزارنے اور انداز کرکٹ کی تعریف کی۔
https://twitter.com/sarfarazkhush/status/1108862095242772480
معروف صحافی سلیم خالق نے لکھا کہ عبداللہ مستقبل کا کرکٹ اسٹار ہے، اسی طرح دیگر صارفین نے بھی عبداللہ سرفراز کی ہمت افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی کی سڑکوں پر نماز عصر کے بعد کرکٹ کھیلنا ایک دلچسپ اور پر جوش عمل ہوتا ہے اور ان گلی محلوں سے کرکٹ کے بڑے نام سامنے آئے ہیں جن میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔
Abdullah future cricket star https://t.co/4JdOWLonTN
— Saleem Khaliq (@saleemkhaliq) March 22, 2019
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔