نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی

نمائندہ ایکسپریس  پير 25 مارچ 2019
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی (فوٹو: فائل)

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی (فوٹو: فائل)

 لاہور: سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر نے نوازشریف کا 23 مارچ کو چیک اپ کیا جس میں تمام رپورٹس نارمل پائی گئی ہیں۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق نوازشریف کو زیادہ پانی پینے اور پروٹین والی اشیاء کم کھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوادی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔