- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
مہوش حیات نے خود کو ملنے والے ’ تمغہ امتیاز‘ کی رونمائی کرادی
اداکارہ مہوش حیات نے فن کی گراں قدر خدمت پر ملنے والے اعلیٰ سرکاری اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ کی رونمائی کرادی۔
اداکارہ مہوش حیات کو یوم پاکستان کے موقع پر اپنے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تمغہ امتیاز سے نوازا ۔ تمام تر تنقید کے باوجود مہوش حیات اس اعزاز سے نوازے جانے کی خوشی سے سرشار ہیں اور اسے انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا ہے۔
مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سبز رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور سینے پر قومی پرچم اور تمغہ امتیاز کے بیچ سجائے مسکرا رہی ہیں۔
تصویر کے ساتھ مہوش حیات نے لکھا ہے کہ وہ تمغہ امتیاز کے ساتھ گھر واپس آگئی ہیں، اس اعزاز کو اپنے دل سے لگایا ہوا ہے جس پر انہیں بہت فخر ہے۔
https://twitter.com/MehwishHayat/status/1110133211710005248
واضح رہے کہ ڈراموں کے ذریعے لاجواب اداکاری کرنے والی مہوش حیات اب تک کئی نامور ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے بعد ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘، لوڈ ویڈنگ سمیت کئی سپرہٹ فلموں میں بھی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔