- العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر
- نوازشریف کی شوگر ملز نے بجلی کے بل میں کوارٹر ٹیرف ایڈجسٹمنٹ وصولی چیلنج کردی
- آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5روز کی توسیع
- ہوم سیریز: قومی اسکواڈ کا آج اعلان ہوگا
- پی ایس ایل پروجیکٹ ایگزیکٹیو کیلیے شعیب نوید فیورٹ
- سینئر جنرل منیجر اکیڈمیز علی ضیا کو اچانک ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑ گئے
- اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا
- پاکستانیوں نے مزید 4 گولڈ میڈلز گلے میں سجا لیے
- قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی کنگز میں عماد وسیم کے نائب ہوں گے
- نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑیوں سے دماغ عطیہ کرنے کی درخواست
- پی ایس ایل 5 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور فاسٹ کیبل ساتھ ساتھ ہونگے
- بی پی ایل ٹیموں کے ساتھ آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ ہوں گے
- وزیراعظم کا یقین ہے معاشرہ میرٹ کو فروغ دے کر ہی ترقی پائے گا، فردوس عاشق
- ٹاسک فورس نے کیپسول کے ذریعے کتا مار مہم کی مخالفت کر دی
- مشاعرے تربیت گاہ تھے آج تفریح گاہ بن گئے، مقررین اردو کانفرنس
- سندھ کلچرل ڈے پر ہوائی فائرنگ کرنیوالے پولیس کو نہ مل سکے
- موثر قانون سازی کے باوجود، گٹکا، مین پوری مافیا کیخلاف پولیس کارروائیاں بے سود
- ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک
- تسلسل سے باہر جانیوالوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر اتفاق
- نواز شریف کی طرح آصف زرداری کو بھی ریلیف ملنا چاہیے، مراد علی شاہ
سانحہ ساہیوال متاثرین کو جان کا خطرہ، حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل

دھمکی آمیز کالز سے متعلق مقامی تھانے کو تمام صورتحال سے آگاہ کردیا ۔ فوٹو:فائل
ساہیوال: سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو دھمکی آمیز فون کالز موصول ہورہی ہیں جس پر انہوں نے حکومت سے سیکیورٹی فراہم کرنے اپیل کی ہے۔
سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے مقتول خلیل کے بھائی جلیل نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کئی دنوں سے نامعلوم نمبرز سے فون کالز آرہی ہیں اور دھمکیاں دی جاری ہیں، ہماری جان کو خطرہ لاحق ہے۔
انصاف کے منتظر جلیل کا کہنا تھا کہ دھمکی آمیز کالز سے متعلق مقامی تھانے کو تمام صورتحال سے آگاہ کردیا ہے جب کہ حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ معاملے کا نوٹس لیں اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔