- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
صدارتی نظام کے نفاذ سے دوسرے صوبوں کی حق تلفی ہوگی، اسفندیار ولی
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندر یار ولی کا کہنا ہے کہ صدارتی نظام کے نفاذ کا مطلب پنجاب کی حکمرانی اور دیگر صوبوں کی حق تلفی ہوگی۔
اسفندیار ولی خان نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی نظام کے نفاذ کا مطلب پنجاب کی حکمرانی اور دیگر صوبوں کی حق تلفی ہوگی جب کہ اس ملک میں فیلڈ مارشل ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں صدارتی نظام نافذ رہا اور ملک کا نقصان ہوا اس لیے اب دوبارہ ایسا کوئی تجربہ نہیں کرنے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ملک میں صدارتی نظام نافذ کیا گیا یا اگر کپتان فیلڈ مارشل یا جرنیل بننے کے خواہش مند ہیں تواس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ ہم اس کے خلاف شدید مزاحمت کریں گے اور اگر اپوزیشن جماعتیں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک چلاتی ہیں توہم ان کے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے، لاٹھی گولی کا سامنا کریں گے اور اپنی یہ مقصد پورا کیے بغیر تحریک ختم نہیں کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔