- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
مستقبل میں پاک سری لنکا باہمی تجارت بڑھے گی، سری لنکن قونصل جنرل
کراچی: سری لنکا کے قونصل جنرل جی ایل گننا تھیوا نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پاکستان اور سری لنکا کے باہمی تجارتی حجم میں اضافہ ہوگا۔
کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ ادویہ سازی، سیمنٹ اور تعمیراتی شعبے میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلیے سری لنکا میں بڑے پیمانے پر مواقع پیدا ہوئے ہیں لہٰذا مستقبل قریب میں پاکستان اور سری لنکا کے باہمی تجارتی حجم میں اضافہ ہوگا۔
کاٹی کے صدر دانش خان نے کہا کہ سری لنکا دوست ملک ہے، تجارتی اور کاروباری سطح پر رابطے بڑھانے کیلیے بزنس کمیونٹی کے وفود کا تبادلہ بہت ضروری ہے۔ دونوں ممالک کا باہمی تجارتی حجم 300 سے400 ملین ڈالر ہے جو علاقائی سطح پر تجارتی روابط کے اعتبار سے کم ہے، اس میں اضافے کے کئی مواقع موجود ہیں۔
کاٹی کی قائمہ کمیٹی برائے سفارتی امور کے سربراہ مسعود نقی نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین اشیا کی فہرست کا از سرنو تبادلہ ہونا چاہیے، سری لنکن قونصل جنرل نے سیاحت کے فروغ کیلیے دونوں ممالک کی مشترکہ کاوشوں پر زور دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔