- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
اہم موقع پر سنگل رن نہ بنانے پر دھونی کو شدید تنقید کا سامنا
چنئی: رائل چیلنجز بنگلور کے خلاف میچ میں اہم موقع پر سنگل نہ لینے پر چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے بارے میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔
چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی ٹیم کو 2 اوورز میں 36 رنز درکار تھے تاہم دھونی نے 19 ویں اوور میں تین مرتبہ سنگل لینے سے گریز کیا جبکہ وہ ایسا کرکے اسٹرائیک ڈیوائن براوو کو دے سکتے تھے جوکہ گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالنے کی صلاحیت رکھتے مگر دھونی کی جانب سے گیندیں ضائع کرنے پر آخری 6 بالز پر 26 رنز بنانا تھے۔
کپتان نے 5 بالز پر 4، 6، 6، 2، 6 رنز بنائے مگر آخری گیند پر فتح کیلیے دو رنز نہیں بن پائے۔ اسی وجہ سے ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔