- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
کاکا، فیگو اور اینلکا پاکستان نہیں آئیں گے، میچز منسوخ
کراچی: دنیائے فٹبال کے بڑے نام کاکا فیگو اور فرانسیسی اسٹار اینلکا پاکستان نہیں آئیں گے جب کہ ورلڈ ساکراسٹاز کے تحت پاکستان میں ہونے والے دونوں میچزمنسوخ کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ ساکراسٹارزکے منتظمین کوسیکیورٹی وجوہات کے سبب این اوسی جاری نہیں کیا گیا، دوسری طرف ایونٹ کے اسپانسرزکی جانب سے بھی عدم دلچسپی ظاہر کی گئی تھی۔
ورلڈ ساکر اسٹارز کے تحت 27 اپریل کو پہلا میچ کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں ہونا تھا جبکہ دوسرا میچ 28 اپریل کو لاہور میں کھیلا جانا تھا، ادھر دونوں میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
دریں اثنا منتظمین نے ایونٹ کی منسوخی کے حوالے سے موقف دینے سے معذرت ظاہرکردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔