شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا

اے ایف پی  جمعرات 25 اپريل 2019
اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا، فوٹوفائل

اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا، فوٹوفائل

واٹفورڈ: ساؤتھمپٹن کے اسٹرائیکر شین لونگ نے انگلش پریمیئر لیگ کی تاریخ کا تیز ترین گول کردیا۔

واٹفورڈ کے خلاف مقابلے کو شروع ہوئے ابھی صرف 7 ہی سیکنڈز ہی ہوئے تھے کہ شین لونگ نے حریف دفاعی لائن کو چکمہ دیتے ہوئے گیند جال میں پہنچا دی۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ ٹوٹنہم کے لیڈلے کنگ کے پاس تھا جنھوں نے 2000 میں بریڈ فورڈ کے خلاف میچ میں 9.9 سیکنڈز میں گول کیا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔