- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے دورہ کررہا ہوں۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں اس موقع پر وفاقی وزیر فیصل واوٴڈا، وزیر ریلوے شیخ رشید، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیرتجارت عبدالرزاق داوٴد اور ڈاکٹر عطاء الرحمان وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا مضبوط دوست، ہمسائیہ ملک اور آئرن برادر ہے، اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے چین کا دورہ کررہا ہوں، پاکستان اورچین کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ چینی قیادت کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال ہوگا، چینی صدر سے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کروں گا اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون پر بھی بات چیت ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔