- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
راحت فتح علی خان کا ’’احساسِ رمضان‘‘ ریلیز کر دیا گیا
لاہور: رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ہر دلعزیز راحت فتح علی خان کی آواز میں دل کو چھوجانے والا کلام ’احساسِ رمضان‘ پیش کردیا گیا۔
کلام ’احساسِ رمضان‘ راحت فتح علی خان کی پر سوز آواز اور روح کی گہرائیوں میں اترجانے والی شاعری سامعین کے دلوں میں ناقابل فراموش احساس چھوڑ نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کلام کے بول رمضان کے فیوض و برکات کے مد نظر رکھ کر صابر ظفر نے تحریر کیے ہیں۔ اس خصوصی کلام احساس ِرمضان میں رحمتوں سے بھرپور ماہ رمضان المبارک میں صبرو تحمل، احترام، ہمدردی اورعبادت کے اقدار پر زور دیا گیا ہے۔
احساس ِرمضان ٹرانسمیشن میں اس ماہ مقدس کی مطابقت سے بے شمار پروگرام ترتیب دیے گئے ہیں جو اول رمضان سے چاند رات تک سامعین کو اس ماہ مبارک کی برکتیں اور نعمتیں سمیٹنے کا موقع فراہم کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔