ڈالر کے انٹربینک ریٹ 14112 روپے ہوگئے

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے141روپے 70پیسے پر مستحکم رہی۔


Staff Reporter May 09, 2019
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے141روپے 70پیسے پر مستحکم رہی۔ فوٹو: فائل

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر 16پیسے سستا ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 141.28 سے گھٹ کر 141.12 روپے ہوگئے۔

اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے141روپے 70پیسے پر مستحکم رہی۔

مقبول خبریں