'دی لیجنڈ آف مولاجٹ'کی پروڈیوسرعمارہ حکمت کے ٹوئٹ کے مطابق اب سندھ ہائی کورٹ نے اوریجنل 'مولاجٹ' کے پروڈیوسرز یعنی مسٹر بھٹی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف حکمِ امتناعی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 'دی لیجنڈ آف مولاجٹ' اور اس کے فلم سازوں کو بدنام کرنے سے باز رہیں۔