- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
ایکس مین سیریزکی نئی فلم ’’ڈارک فینکس‘‘7 جون کو ریلیز کیلیے تیار
لاس اینجلس: مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم “ڈارک فینکس” 7 جون کو ریلیز کے لئے تیار ہے۔
ہالی ووڈ ایڈونچر فلم “ڈارک فینکس” میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سُپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔
کامیاب ترین ڈراما سیریل گیمز آف تھرونز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ “صوفی ٹرنر” فلم میں”جین گرے” کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، جوایکس مین کے ساتھ مختلف مشنز میں حصہ لیتی ہیں۔
ایک خطرناک مشن میں حادثے کےنتیجے میں”جین گرے”مرتے مرتے بچتی ہیں، جس کے بعد “جین گرے” کی شخصیت مثبت سے منفی ہو جاتی ہے اور وہ ایک طاقتور وِلن کے روپ میں سامنے آتی ہیں۔
اب دنیا کو بچانے کے لئے ایکس مین کو دوست سے طاقت ور ترین دشمن میں تبدیل ہونے والی جین گرے کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس لڑائی میں جیت کس کی ہوگی یہ پتہ چلے گا 7 جون کو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔