وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ویب ڈیسک  بدھ 15 مئ 2019
ملاقات میں سیکیورٹی امور سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس۔ فوٹو:فائل

ملاقات میں سیکیورٹی امور سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس۔ فوٹو:فائل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں ملکی سلامتی کے امور اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔