- پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھیوں نے غداری کی، چوہدری سالک حسین
- یورپ، امریکا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہ نہ ملی
- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
گیل نے جم جانا چھوڑ دیا، ورلڈ کپ کیلیے یوگا اور آرام ترجیح

کرکٹ کھیلنے کے لیے میرا جسم اور میری فٹنس بہت مدد کررہی ہے، کرس گیل فوٹو: فائل
لندن: چھکوں کے بادشاہ اور کرکٹ کے یونیورس باس کہلانے والے کرس گیل نے جم جانا چھوڑ دیا ہے اور اب وہ ورلڈ کپ کے لیے یوگا کے ذریعے فٹنس برقرار رکھنے کے ساتھ آرام اور سکون کو ترجیح دے رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں کرس گیل نے اپنی فٹنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 39 سال کی عمر میں خود کو فٹ رکھنے کےلیے وہ اپنے فارمولے پر عمل پیرا ہیں، ورلڈ کپ سے پہلے جم جانا چھوڑ دیا ہے، اب صرف اور صرف یوگا کرنے کے ساتھ مالش کراتے ہیں اور پھر آرام کرتے ہیں۔
کریئر کے پانچویں ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے جارح مزاج بلے باز کہتےہیں کہ میرے نزدیک سب سے اہم ذہنی سکون اور یکسوئی ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے میرا جسم اور میری فٹنس بہت مدد کررہی ہے۔ اب اپنے فینز کے لیے کھیلنا ترجیح ہے، یقین ہے کہ ورلڈکپ میں اپنے مداحوں کو خوش کرنے کے ساتھ ویسٹ انڈیز کی جیت میں بھی اپنا کردار اداکرسکوں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔