آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ’’اسٹینڈبائی‘‘ ریلیز کردیا گیا

اسپورٹس رپورٹر  ہفتہ 18 مئ 2019
’’اسٹینڈ بائی‘‘ کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

’’اسٹینڈ بائی‘‘ کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

 لاہور:  آئی سی سی ورلڈ کپ کا آفیشل گانا’’اسٹینڈبائی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

رڈیمینٹل اور نئی گلوکارہ لورین کے اشتراک سے تیار شدہ یہ گیت میدانوں کے ساتھ مختلف شہروں میں ہونے والی تقریبات کے دوران بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا، ’’اسٹینڈ بائی‘‘ کی ویڈیو میں برطانوی ثقافت کے رنگ نمایاں کیے گئے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔