- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
ڈالر اوپن مارکیٹ میں 8.30 اور انٹربینک میں 6.48 روپے مہنگا ہوا
کراچی: گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت نے تاریخ کا نیا بلند ریکارڈ بنالیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8.30 روپے اور انٹربینک میں6.48روپے اضافہ ہوا۔
ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کرنسی کی دونوں مارکیٹوں میں روپیہ امریکی ڈالر سمیت تمام غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مسلسل اپنی قدر کھوتا رہا۔ آئی ایم ایف کی پابندی یا پھر مارکیٹ میں طلب اور رسد کے فرق کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر151روپے تک پہنچ گیا جس کی قیمت ہفتے کے آغاز پر 142.70روپے روپے تھی اسی طرح انٹربینک میں ڈالرکی قیمت141.39روپے سے بڑھ کر147.87 روپے پر بند ہوئی۔
دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ ایکسچینج کمپنیوں سے ڈالر مل ہی نہیں رہے کئی دن کوشش کے بعد متعدد ایکسچینج کمپنیوں کے کاؤنٹر سے مجموعی طور پر صرف چند سو ڈالر لینے میں کامیابی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ روپے کی صورت میں سرمایے کی مالیت کم ہونے کے ڈر سے ڈالر میں سرمایہ کاری کا رجحان مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔