- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
- ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق
- واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
- خاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہ
- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری کا کہنا ہے کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات سید صمصام علی بخاری کا رینالہ خورد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ درست ثابت ہوا کہ نواز لیگ اور پیپلزپارٹی والے دونوں اندر سے ایک ہیں ،مریم بی بی پہلے اپنے چچا محترم سے ماضی کے بیانات بارے ضرور پوچھ لیں،ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی اپنے کرتوتوں کا پھل کاٹ رہے ہیں،عید کے بعد سڑکوں پر آنے کا شوق پورا کر لیں، پذیرائی نہیں ملے گی،عمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں۔
صمصام بخاری نے کہا کہ نواز لیگ کا بیانیہ مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ ذاتی مفادات کیلئے سیاسی دسترخوان سجانے والوں کو عوام کا مفاد عزیز نہیں، لیکن اب اپنی کرپشن بچانے کیلئے لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا یا جا سکتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔