- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
- ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق
- واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
- خاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہ
- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
ٹیگوسیگلپا: وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پرواز خرابی پیدا ہونے کے باعث دریا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دریا برد ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح شامل ہیں، چاروں افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں۔
پرائیوٹ طیارے نے معروف تفریح گاہ روآٹن سے ٹروجیلو کے لیے پرواز بھری تھی، پائلٹ کینیڈی شہری پیٹرک فورسیٹھ تھا جنہوں نے ٹروجیلو میں تفریح گاہ بنائی تھی اور اپنے ساتھ طیارے میں 3 امریکی سیاحوں کو اسی مقام پر لے جارہے تھے۔
ٹروجیلو میں سیاحتی مقام کے قیام پر طیارے کے پائلٹ پیٹرک فورسیٹھ کے ساتھ مقامی انتظامیہ کا تنازع چل رہا تھا تاہم طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے بعد ہی اصل وجہ سامنے آسکے گی۔ سول ایوی ایشن نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔