- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
چیف سلیکٹر انضمام الحق کل انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں
لاہور : چیف سلیکٹر انضمام الحق کل انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ دو مزید ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق کپتان 15 جون تک انگلینڈ میں قیام کریں گے اور چیف سلیکٹر نیٹ پریکٹس کے دوران پاکستان ٹیم کو دستیاب بھی ہوں گے، پاکستانی بلے بازوں کو بیٹنگ میں بہتری کے لیے ٹپس دینے کے ساتھ پلینگ الیون کے انتخاب میں بھی ٹیم مینجمنٹ کی مدد کریں گے۔
انضمام الحق ٹیم ہوٹل میں بھی قیام نہیں کررہے بلکہ وہ برمنگھم میں رہائش اختیار کریں گے، بورڈ ترجمان نے انضمام کی انگلینڈ روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انضمام الحق پاکستان اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے، وہ نیٹ پر بلے بازوں کی خامیوں کو دور کرنے میں معاونت کرسکتے ہیں اور پلینگ الیون کے انتخاب میں اگر ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد ان سے مدد لینا چاہیں تو انضمام الحق سے مشاورت کرسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔